ناظرین نے اس دلخراش حقیقت پر بھی بات کی کہ بہت سی نوجوان لڑکیاں ایسے گھروں میں پرورش پاتی ہیں جہاں وہ اس تلخ حقیقت کے بارے میں کسی کو بھی نہیں بتا سکتیں۔
چاہے میڈیا ہو یا کسی بھی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والا فرد ہو سب کو ہمیشہ اپنے خاندان کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ مشکل وقت میں یہی لوگ ساتھ کھڑے رہتے ہیں، سینئر اداکار کے بیٹے کا انٹرویو
جب بیٹی نے مس یونیورس پاکستان کے مقابلے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تو لوگوں نے بلاوجہ تنقید کی، مس یونیورس ایک مثبت پلیٹ فارم ہے جہاں باصلاحیت لڑکیاں اپنی صلاحیتیں پیش کرسکتی ہیں، سینئر اداکارہ