میری جلد اُن خواتین کی رنگت جیسی ہے، جنہوں نے ہمارے گھر، خاندان بنائے اور اپنی قوم کو دل میں بسا کر رکھا، میں فخر سے پاکستان کی نمائندگی کرتی ہوں، روما ریاض
صبا قمر نے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا، جس میں ایک ہفتے کے اندر معافی مانگنے اور ان کے خلاف نشر کیے گئے پروگرام کو یوٹیوب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
اپنے کیریئر کے آغاز میں جب صرف 14 سال کی تھی، میری ملاقات ایک لڑکے سے ہوئی جو بعد میں مشہور اداکار بن گیا، جس نے میری تعریف کی اور میں اس سے محبت کرنے لگی، اداکارہ
اداکارہ نے 2016 میں خود سے 10 سال کم عمر ڈراما پروڈیوسر عبدالہادی سے شادی کی تھی، دونوں کے درمیان عمر کے فرق کی وجہ سے ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔
دھرمیندر کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے، اسی لیے ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ان کی صحت کے حوالے سے فکرمند دکھائی دیتی ہے۔