لائف اسٹائل عروہ حنین الریس پہلی فلسطینی آکسفورڈ یونین کی صدر منتخب عروہ حنین الریس کے والد محمد الریس نے بھی بیٹی کی فتح کی خوشی مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر انہیں پہلی عرب فلسطینی اور الجزائری خاتون صدر قرار دیا۔
لائف اسٹائل ایم ٹی وی کا اپنے عالمی آپریشنز بند کرنے کا اعلان 1981 میں اپنی شروعات کے وقت 'وڈیو کلڈ دی ریڈیو اسٹار' کی نشریات سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والا ایم ٹی وی اب سنہری دور کو الوداع کہنے کو تیار ہے۔
لائف اسٹائل نادیہ خان اپنا وقار اور خوبصورتی برقرار نہ رکھ سکیں، نتاشا بیگ نتاشا بیگ سے قبل دوسری شوبز شخصیات بھی نادیہ خان کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔
لائف اسٹائل ڈیلیوری بوائے کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے کرتے ہیں، ندا یاسر ندا یاسر کی بات سے صائمہ قریشی اور رباب مسعود نے بھی اتفاق کیا اور کہا کہ باالکل ایسا ہی ہے۔
لائف اسٹائل قائد اعظم کے نواسے کی پوتی ایلا واڈیا کا عالمی فیشن ایونٹ میں شاندار ڈیبیو لی بال کی ماسٹر مائنڈ ایونٹ پلانر اوفیلی رینوآرڈ کے مطابق اس بال کا مقصد نوجوان خواتین کو شادی کے لیے پیش کرنا نہیں بلکہ یہ ایک جشن ہے.
لائف اسٹائل مردوں کو خواتین کے مقابلے میں تھراپی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، عنزیلہ عباسی اگر کوئی شخص اپنے کمرے میں ڈرگز کا استعمال کرتا ہے اور اس کے عمل سے معاشرے کو نقصان نہیں پہنچتا تو ہمیں اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل سنگیتا کے سعود اور میرا کی ماضی کی دوستی سے متعلق انکشاف پر جویریہ سعود کا ردعمل میرا کے اس عمل کے بعد میں خود سعود کے گھر گئی تھی، نہ صرف اسے سیٹ پر لے کر آئی بلکہ میرا کو اس رویے پر ڈانٹا بھی تھا، سنگیتا کا انکشاف
لائف اسٹائل دلہنوں کے نخرے بڑھ گئے ہیں، ڈراموں کی وجہ سے خود کو ہیروئن سمجھنے لگی ہیں، فضیلہ قاضی فضول رسمیں اور غیر ضروری تیاریاں نہ صرف شادی کے دن کی اصل اہمیت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ کبھی کبھار دو خاندانوں کے درمیان بننے والا رشتہ ان جھمیلوں کی وجہ سے تلخی کا شکار بھی ہو جاتا ہے، سینئر اداکارہ
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس