• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C

او لیول میں عالمی ریکارڈ، آرمی چیف کی طالب علم کی تعریف

شائع May 16, 2014

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعرات کے روز نو سالہ رائے حارث منظور کو او لیول امتحانات میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارک باد دی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے عالمی ریکارڈ یافتہ طالب علم کی تعریف کی اور انہیں پاکستان آرمی فیلڈ میں ایک دن گزارنے کی اجازت دی۔

تبصرے (2) بند ہیں

javed khan May 16, 2014 03:08pm
mahsaAllah bohat khoob
kamran fasi May 16, 2014 03:09pm
Good Job, Pakistan army zindabad.

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025