جے وردنے کا کرکٹ سفر اختتام پذیر

شائع August 18, 2014

کولمبو ٹیسٹ میں 54 رنز کی عمدہ اننگ کے ساتھ سری لنکا کے مایہ ناز بیٹسمین مہیلا جے وردنے کا ٹیسٹ کریئر اختتام پذیر ہوگیا، انہوں نے آخری اننگ میں پچاسویں نصف سنچری بنائی۔

کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں انہوں نے پچاسویں نصف سنچری بنائی۔ احمد شہزاد نے سعید اجمل کی گیند پر جے وردنے کا کیچ لیا،  الوداعی اننگ میں انہوں نے چون رنز اسکور کئے اس طرح ایک عظیم بیٹسمین ٹیسٹ کرکٹ سے رخصت ہوگیا — اے ایف پی فوٹو