مہرین راحیل کے گھر بیٹی کی پیدائش

شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہرین راحیل اور ان کے شوہر محمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے جہاں آرا رکھا ہے۔

Mehreen Raheal with her husband & newly born Daughter .😍😍😍. - - #Mehreenraheal #Followus ✨

A photo posted by Lollywood Celebrities ✨ (@instalollywood_) on

Mehreen Raheal is blessed with a baby girl #Jahanara 😍 MashAllah! 😊 - - #Mehreenraheal #Followus ✨

A photo posted by Lollywood Celebrities ✨ (@instalollywood_) on

جہاں آرا مہرین اور محمد کی دوسری اولاد ہے، 2014 میں ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ولی رکھا گیا تھا۔

#Mehreenraheal's recent click with her husband & son. ❤️❤️❤️. - - #Mehreenraheal 💕😍 #Followus ✨

A photo posted by Lollywood Celebrities ✨ (@instalollywood_) on

اس جوڑے نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد خوبصورت ڈبوں میں مٹھائی تقسیم کی۔

ہم مہرین اور محمد کو ان کی بیٹی کے لیے دعائیں اور ڈھیروں مبارکباد دیتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026