• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Clear 27.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Clear 27.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C

’مکی ماؤس‘ 87 سال کا ہو گیا

شائع November 19, 2015 اپ ڈیٹ November 19, 2015 07:10pm

نیو یارک : والٹ ڈزنی کے معروف کارٹون کردار ’مکی ماؤس‘ 87 سال کا ہو گیا۔

والٹ ڈزنی نے 1928 میں مکی ماؤس کا اسکیچ تیار کیا ۔۔۔ فوٹو: بشکریہ ویکیپیڈیا
والٹ ڈزنی نے 1928 میں مکی ماؤس کا اسکیچ تیار کیا ۔۔۔ فوٹو: بشکریہ ویکیپیڈیا

مکی ماؤس کا کردار پہلی بار والٹ ڈزنی نے 1928 میں تخلیق کیا تھا۔

87 برس بعد بھی اس کردار کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی.

1928میں بلیک اینڈ وائٹ مکی ماؤس سامنے آیا
1928میں بلیک اینڈ وائٹ مکی ماؤس سامنے آیا

مکی ماوس کا کردار والٹ ڈزنی نے اپنی عملی جدوجہد کے آغاز میں تخلیق کیا تھا۔

مکی ماؤس کی تخلیق نے کارٹونز کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔

تیز آواز، جسم پر سرخ نیکر اور گول مٹول ہاتھوں پر سفید دستانے پہنے یہ والٹ ڈزنی کا یہ کردار ایک صدی سے 4 نسلوں کو ہنسا ہنسا کر گرویدہ بناتا رہا ہے۔

والٹ ڈزنی نے اپنی عملی جدوجہد کے آغاز میں یہ کردار تخلیق کیا تھا۔

87 سال میں مکی ماؤس ڈزنی برانڈ کی پہچان بن چکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026