• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C

شیخوپورا کا باہمت شخص

شائع July 14, 2016

صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورا میں تین فٹ کا باہمت شخص اپنے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی بجائے محنت اور لگن سے گھولونوں کا اسٹال لگاکر اپنا اور اپنے خاندان کی کفالت کرتا ہے۔

کہتے ہیں کہ ہمت اور محنت سے کچھ بھی ناممکن نہیں اور اس کی ایک واضح مثال 24 سالہ اکرام عرف چھوٹو ہے، جو قد میں چھوٹا ہونے کے باوجود بھی اپنی لگن اور ہمت سے کام کررہا ہے۔

خریدار بھی چھوٹو کی تعریف کیے بنا نہیں رہتے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ محنت کرکے روزی کما رہا ہے اس لیے انہیں اس کا یہ کام بہت پسند ہے۔

اکرام چھوٹو کا کہنا ہے کہ وہ محنت مشقت کرکے روزی کمانے پر یقین رکھتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026