• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C

اسلام آباد میں سجا رنگارنگ فیملی فیسٹول

شائع July 26, 2016 اپ ڈیٹ July 26, 2016 11:35pm

آرٹ اینڈ کرافٹ ولیج اسلام آباد میں رنگا رنگ فیملی فیسٹول منعقد کیا گیا۔

فیسٹیول میں دیدہ زیب جیولری، ملبوسات اور آرائشی اشیاء کو دیکھنے کیلیے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فیسٹول میں خوبصورت جیولری، ثقافتی ملبوسات، آرائشی اشیاء اور ترکی کے دیدہ زیب جھلملاتے لیمپ خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

رنگا رنگ فیسٹیول میں ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کے بھنگڑے نے سماں باندھ دیا۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ اس فیسٹیول کا مقصد شہریوں کو بھر پور اور معیاری تفریح فراہم کرنا ہے ۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026