فیشن ویک کے ملبوسات: مرد انتخاب کریں یا نہ کریں

شائع November 4, 2016 اپ ڈیٹ November 4, 2016 11:22am
اس سال فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے مردوں کے کئی ملبوسات پیش کیے — فوٹو بشکریہ/ مووی شووی
اس سال فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے مردوں کے کئی ملبوسات پیش کیے — فوٹو بشکریہ/ مووی شووی

رواں برس فیشن پاکستان ویک میں مردوں کے ملبوسات کے کئی منفرد ڈیزائنز پیش کیے گئے۔

ڈیزائنرز نے اپنے کپڑوں پر نت نئے تجربے کیے، جن میں سے کچھ کافی دلچسپ نظر آئے جبکہ کئی ملبوسات متاثر کرنے میں ناکام رہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہم نے شادی کے حوالے سے پسندیدہ جوڑوں کی فہرست بھی شیئر کی تھی اور اب مردوں کے لیے یہاں ایک فہرست بنائی گئی ہے کہ وہ کس طرح کے کپڑوں کا انتخاب کریں اور کس کا نہ کریں۔

مرد ان ملبوسات کا انتخاب کریں

ڈیزائنر امیر عدنان کا منفرد سوٹ

ڈیزائنر دیپک اور فہد کی کلیکشن کا یہ سادہ جوڑا

ڈیزائنر ندا ازور کی پرنٹڈ شال

ڈیزائنر ارسلان اقبال کی سیاہ اور سنہری جیکٹ

ڈیزائنر دیپک اور فہد کا یہ ایک اور سادہ جوڑا

ان ملبوسات کا انتخاب نہ کریں

ایچ ایس وائے کا شرٹ کے بغیر یہ سوٹ

مردوں کے لیے ایچ ایس وائے کی یہ کیپری پینٹ

ڈیزائنر ارسلان اقبال کا شیروانی پر چمڑے کا کام

ڈیزائنر دیپک پروانی کا یہ سرخ جوڑا اور کوٹ

دیپک اور فہد کی پشواز کے ساتھ شیروانی

فوٹو بشکریہ/ مووی شووی

تبصرے (2) بند ہیں

saba Nov 04, 2016 01:07pm
کوئی بھی ڈیزائن اچھا نہیں جس نے بھی ایسے کپڑے خریدے اسکا مزاق ہی بنے گا یہ آخر ہمارے ڈیزائنرس کو ہوا کیا ہے
Neelofer aman Nov 04, 2016 03:36pm
Uffff the last one dress...

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026