• KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Cloudy 14.2°C

اس لڑکی کی تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟

شائع March 24, 2017
— فوٹو بشکریہ Imgur
— فوٹو بشکریہ Imgur

انٹرنیٹ پر اکثر ایسی عجیب و غریب تصاویر سامنے آتی ہیں جن میں کوئی معمہ یا گڑبڑ چھپی ہوتی ہے۔

مگر کیا آپ اوپر موجود تصویر کو دیکھ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر آخر انٹرنیٹ پر وائرل کیوں ہوگئی ہے؟

ویسے دیکھنے میں تو یہ عام سی تصویر ہے جس میں ایک خاتون کسی جم کی بینچ پر بیٹھی ہوئی ہے۔

تاہم آپ نیچے موجود تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں درحقیقت اس میں بہت عجیب چیز چھپی ہوئی ہے۔

درحقیقت ایسا لگتا ہے کہ اس خاتون نے کچھ ناممکن کردکھایا ہے جو بیشتر افراد کے بس کی بات نہیں۔

تاہم کیا آپ اس گڑبڑ کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے؟

اگر نہیں تو جواب تصویر میں ہی چھپا ہے بس آپ کو خاتون کے پیروں کو ذرا غور سے دیکھنا ہوگا جو کہ 180 ڈگری پر مڑے ہوئے ہیں۔

فوٹو بشکریہ Imgur
فوٹو بشکریہ Imgur

اس تصویر نے ہزاروں افراد کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا اور بہت کم ہی اس گڑبڑ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوسکے۔

تو کیا آپ نے اسے دیکھ کر پکڑ لیا تھا؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025