معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ٹیلی وژن پر سب سے ذیادہ معاوضہ لینے والی 10 اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی۔

اس فہرست میں بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی ہیں، جو ذیادہ معاوضہ لینے والی دنیا کی آٹھویں بڑی ادکارہ ہیں۔

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی پر’کوانٹیکو‘ سیریز میں کام کرنے کی وجہ سے ذیادہ معاوضے لینے والی اداکاراؤں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: فوربز فہرست: دپیکا پڈوکون نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سب سے ذیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ صوفیہ ورگرا ہیں، جنہوں نے سال 2017 میں 4 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کمائے۔

سب سے ذیادہ معاوضہ لینے والی 10 اداکاراؤں میں کیلی کوکو، مینڈی کیلنگ، ایلین پیمپیو اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر اداکارائیں شامل ہیں۔

صوفیہ ورگرا (4 کروڑ 15 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

کیلی کوکو ( 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

مینڈی کیلنگ (ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

ایلین پیمپو (ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

مارسکا ہیرگیٹی ( ایک کروڑ 25 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

جولی بوون (ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

کیری واشنگٹن (ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا (ایک کروڑ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

رابن رائیٹ (90 لاکھ ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

پالے پیرٹ ( 80 لاکھ 50 ہزار ڈالر)

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں