Live Election 2018

پی ایس پی رہنما کی زبان پھسل گئی، پتنگ کو ووٹ دینے کی اپیل کردی

شائع اپ ڈیٹ

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر نے کراچی میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے پتنک کو ووٹ دینے کی درخواست کر ڈالی۔

دلچسپ صورتحال اس وقت ہوئی جب پی ایس پی کے رہنما اپنے ووٹرز سے خطاب کررہے تھے اور انہوں نے اپنی جماعت کے انتخابی نشان کے بجائے پتنگ کو ووٹ دینے پر زور دیا۔

تاہم، جب پارٹی رہنماؤں نے غلطی کی نشاندہی کروائی تو انہوں نے اس پر معذرت کر لی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026