Live Election 2018

شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، ایک مرتبہ پھر نئے وعدے

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کہنا تھا کہ اگر ان کی جماعت اگر اقتدار میں آئی تو وہ عوام کے لیے گھر بنا کر دیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026