Live Election 2018

الیکشن کا وقت بڑھایا جائے، شیخ رشید احمد

شائع اپ ڈیٹ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کے وقت کو بڑھانے کے مطالبہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے ساتھ مل کر منشیات فروشوں کو قانون کے شکنجے میں لائیں گے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ عام انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026