Live Election 2018

پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا، الیکشن کمیشن

شائع اپ ڈیٹ

الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پولنگ کے وقت میں کسی کی بھی درخواست پر نہیں بڑھایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے پہلے ہی ووٹنگ کے لیے ایک گھنٹہ بڑھایا ہوا ہے۔

پریس ریلیز میں واضح کی گئی تھی کہ اب الیکشن کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026