• KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Sunny 19.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.1°C
  • KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Sunny 19.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.1°C
Live Election 2018

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 جولائی کو طلب کرلیا

شائع July 25, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹ کی رازداری مجروح کرنے پر پاکسان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ذاتی طور پر یا وکیل کے ذریعے وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ووٹ کی راز داری مجروح کرکے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے، وہ ذاتی طور پر یا اپنے وکیل کے ذریعے 30 جولائی کو الیکشن کمیشن میں آکر اپنے عمل کی وضاحت کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025