Live Election 2018

پولنگ اسٹاف کو ہراساں کرنے والے لیگی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور انتخابی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ریجنل پولیس افسر (آر پی او) کی ہدایت پر لغاری قبیلے سے تعلق رکھنے والے لیگی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

رپورٹ: طارق سعید برمانی

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026