• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Election 2018

راولپنڈی: پولنگ کے اختتام کے بعد (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں تصادم

شائع July 25, 2018

راولپنڈی میں پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے کارکنان کے درمیان تصادم دیکھنے میں آیا۔

دونوں جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم پی پی 17 میں ڈویژنل پبلک اسکول میں ہوا، تصادم کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025