• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
Live Election 2018

انتخابات کے ایک روز بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

شائع July 26, 2018

پاکستان میں عام انتخابات کے ایک روز بعد ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری روز کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس پوائنٹس 42 ہزار سے عبور کرگیا۔

کارٹون

کارٹون : 31 مئی 2024
کارٹون : 30 مئی 2024