• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.5°C
  • ISB: Clear 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.5°C
  • ISB: Clear 14.3°C
Election2018

صدر مملکت کی انتخابات کیلئے پاکستانی قوم کے جذبے کی تعریف

شائع July 27, 2018 اپ ڈیٹ February 25, 2021

صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابات میں گھروں سے نکل کر بڑھ چڑھ کر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے پر پاکستانی قوم کی تعریف کی۔

حکومت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی گئی جس میں کہنا تھا کہ صدر پاکستان نے انتخابات کے لیے پاکستانیوں کے جذبے کی تعریف کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026