• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
Live Election 2018

پی ٹی آئی نے عمران خان کو باضابطہ وزیراعظم نامزد کردیا

شائع August 6, 2018 اپ ڈیٹ August 6, 2018 03:06pm

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو باضابطہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا۔

ادھر عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلئے مقامی ہوٹل پہنچے تو لوگوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔

جس پر عمران خان نے بھی جواباً مبارک باد کہا۔

مزید پڑھیں: ‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘

دوسری جانب فواد چوہدری نے بیان دیا کہ حکومت سازی کا عمل بہت مشکل کام ہے اور عمران خان آج اپنے خیالات پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم الیکشن جیت کر آئی ہے تاہم ہمیں ان کی ضرورت ہے

خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026