• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
Live Election 2018

خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

شائع August 13, 2018 اپ ڈیٹ August 13, 2018 03:12pm

پشاور: 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے پہلے اجلاس میں نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔

پریزائیڈنگ افسر اورنگزیب نلوٹھہ نے 124 میں سے 111 نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 15 اگست کو ہوگا، دونوں عہدوں پر انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیے جائیں گے۔

جس کے بعد نو منتخب اسپیکر وزیراعلیٰ کے الیکشن کے شیڈول کا اعلان کریں گے اور اس کے اگلے ہی روز وزیراعلیٰ کو منتخب کیا جائے گا، اس کے لیے ارکان کی لابی کو تقسیم کرتے ہوئے ان کی گنتی کی جائے گی۔

خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026