• KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
Live Election 2018

’ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہوں گے‘

شائع August 17, 2018 اپ ڈیٹ August 17, 2018 03:46pm

عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہوں گے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 120 دن میں بہت سے بدعنوان قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے کیونکہ اگر امیدیں پوری نہ کی تو 10 کروڑ ووٹرز کا سمندر عمران خان کی جانب دیکھ رہا ہے۔

مکمل تفصیل جانیئے: پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون؟

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026