• KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
Live Election 2018

پارلیمنٹ میں لوگوں کا غیر معمولی رش

شائع August 17, 2018 اپ ڈیٹ August 17, 2018 03:58pm

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے لوگوں کا غیر معمولی رش۔

پارلیمنٹ کے اندر اور باہر غیر معمولی طور پر لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مہمانوں کی گیلری بھر چکی ہے اور سیاست دانوں کے ساتھ آئے پارٹی کارکنان کی مہمانوں کی گیلری میں جانے کی بجائے میڈیا گیلری میں گھسنے کی کوشش۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026