• KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
Live Election 2018

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا مستعفی

شائع August 17, 2018 اپ ڈیٹ August 17, 2018 04:06pm

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر نے وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔

ڈان نیوز نے رپورٹ کیا کہ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے صدر مملکت ممنون حسین کو اپنا استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے مارچ 2016 میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026