• KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
Live Election 2018

176 ووٹ لے کر عمران خان وزیراعظم پاکستان منتخب

شائع August 17, 2018 اپ ڈیٹ August 17, 2018 06:44pm

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمرن خان 176 ووٹ لے کر پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے۔

رائے شماری کے مرحلے میں اپوزیشن کی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے حصہ نہیں لیا جس کے سبب شہباز شریف مطلوبہ ووٹ حاصل نہیں کرسکے۔

مکمل تفصیل جانیں: اپوزیشن کے اختلاف کے باعث عمران خان کا پلڑا بھاری

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026