• KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
Live Election 2018

پاکستانی قوم کی عمران خان سے امیدیں وابستہ ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

شائع August 18, 2018 اپ ڈیٹ August 18, 2018 09:44am

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ایونِ صدر میں سرکاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو لوگوں سے امیدیں ہیں۔

انہوں نے اپنے شاعرانہ انداز میں کہا کہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جو ہمیشہ تاریخ رقم کرتے ہیں۔

وزیرِاعظم کی حلف برداری کی تقریب میں مدعو کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں شریک ہونا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ عمران خان کی جو حکومت آئی ہے وہ پاکستان کی تقدیر اور تبدیل بدل دے گی۔

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026