• KHI: Partly Cloudy 27.4°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.4°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C
Live Election 2018

'پی ٹی آئی میں اسد عمر اور شیریں مزاری کے علاوہ سب لوٹے ہیں'

شائع اپ ڈیٹ

لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) رانا مشہود احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اسد عمر اور شیریں مزاری کے علاوہ سب لوٹے ہیں۔

رانا مشہود احمد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کابینہ میں وہی لوگ ہیں جو پرویز مشرف کے ساتھ تھے۔

رانا مشہود احمد نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اسد عمر اور شیریں مزاری کے علاوہ سب لوٹے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ فارم 45 اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہمارا حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب ہماری 67 پٹیشنز چلیں گی تو چوری شدہ مینڈیٹ نہیں چلے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026