• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
Live Election 2018

الیکشن کے دوران ہمیں یکساں مواقع نہیں دیے گئے، خواجہ سعد رفیق

شائع اپ ڈیٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن میں حصہ لینا آسان کام نہیں ہے۔

اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہمیں الیکشن کی مہم کے لیے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے جارہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں انتخابات پر تحفظات اور شکایات ہیں، جبکہ الیکشن سے قبل ہی لیگی کارکنوں کو اغوا کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026