• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
Live Election 2018

اب تک 2 ہزار سے زائد سمندرپار پاکستانی ووٹ کاسٹ کرچکے

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔

سمندرپار پاکستانیوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 ہزا سے زائد ہے جس میں اب تک 2 ہزار سے زائد افراد اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026