• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
Live Election 2018

الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

شائع October 14, 2018 اپ ڈیٹ October 14, 2018 02:47pm

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضمنی انتخابات 2018 میں پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای سی پی کے مطابق کسی امیدوار، سیاسی جماعت اور ریٹرننگ افسر کی طرف سے پولنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پولنگ کا وقت شام 5 بجے تک ختم ہو جائے گا، تاہم پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔

رپورٹ: فہد چوہدری

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026