Live Election 2018

کے پی اسمبلی کے 51 فیصد نتائج کے مطابق تحریک انصاف آگے

شائع October 14, 2018 اپ ڈیٹ October 14, 2018 07:14pm

خیبر پختون خوا اسمبلی کے 41 فیصد نتائج کے مطابق 9 میں سے 7 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف آگے۔

الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدواروں کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026