• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 25.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 25.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.3°C

کراچی کے بچہ جیل میں ضمانت کی رقم نہ ہونے کے باعث قید طویل تر

شائع اپ ڈیٹ

کراچی: شہر کے بچہ جیل میں معمولی جرائم میں عدالتوں سے ضمانت حاصل کرنے کے باوجود ایسے کئی قیدی ہیں جو زرضمانت ناہونے کے باعث رہائی کے منتظر ہیں۔

بچہ جیل میں مجموعی طور پر 172 قیدی موجود ہیں جس میں سے بیشتر ملزمان اپنا وکیل کرنےب کی استطاعت نہیں رکھتے۔

کراچی میں بچہ جیل کی صورتحال پر ایڈوکیٹ نے بتایا کہ 12 سے 14 ایسے قیدی بچے ہیں جو اپنا جرمانہ نہیں بھر سکتے جو کہ پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک ہے۔

ایسے بے سہارا اور غریب بچوں کی رہائی کیلئے کام کرنے والے غیرسرکاری ادارے کی کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے جس کی جانب سے اس معاملے پر خاموشی اختیار کر لی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026