• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
Live Pak India Conflict

اسلام آباد، دہلی پر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے، مائیک پومپیو

شائع February 28, 2019

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان اور بھارت پر کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے رہنماؤں سے بات کی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ خطرات اور کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کریں۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026