• KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.2°C
Live Pak India Conflict

پاکستان کے فیصلے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے، میر واعظ عمر فاروق

شائع اپ ڈیٹ

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کے فیصلے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ پُرامن حل کی طرف بڑھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026