• KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Clear 14.8°C
  • ISB: Clear 11.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Clear 14.8°C
  • ISB: Clear 11.3°C

پشاور زلمی کی ٹیم کی روایتی اور مزیدار کھانوں سے تواضع

شائع March 17, 2019 اپ ڈیٹ March 18, 2019

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے قبل چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے پورے اسکواڈ کے اعزاز میں دعوت اہتمام کیا گیا۔

دعوت میں پشاور زلمی ٹیم کے لیے روایتی پشاوری کھانے دم پخت، نمکین گوشت اور کراچی کی بریانی بھی تیار کروائی گئی۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن، وین میڈسن، کرس جارڈن سمیت تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے دم پخت، نمکین گوشت اور بریانی کا بھرپور لطف اٹھایا۔

اس موقع پر پشاور زلمی کے تمام پاکستانی کرکٹرز، کوچز اور مینجمنٹ نے بھی موجود تھے۔

کارٹون

کارٹون : 7 فروری 2026
کارٹون : 6 فروری 2026