• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live JUI Azadi March

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل تک سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

شائع November 7, 2019

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں کل تک سردی کی شدت بر قرار رہے گی اور وہاں پر درجہ حرات انتہائی کم رہے گا۔

وقفے وقفے سے بارش ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی درجہ حرات کم رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں بارش کی وجہ سے پہلے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوچکا ہے اور بعض سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں جمعے کی صبح تک درجہ حرات کم رہنے کی توقع ہے۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026