• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live JUI Azadi March

پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، 'جلد قوم کو خوشخبری دیں گے'

شائع November 7, 2019

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ 'جلد قوم کو خوشخبری دیں گے، پرامید ہیں، چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 'معاملے کے حل کے لئے جوڈیشل کمیشن سمیت بہت ساری تجاویز ہیں، جس پر مولانا راضی ہوں گے اسی پر بات کریں گے'۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025