• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live JUI Azadi March

مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس

شائع November 13, 2019

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمٰن کررہے ہیں جس میں متعدد پارٹیوں کے سینئر رہنماؤں بشمول مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطا الرحمٰن اور محمد اسلم غوث بھی شامل ہیں۔

اس ضمن میں بتایا گیا کہ پارٹی رہنما پلان بی کی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے۔

اجلاس میں بند کیے گئے شاہرواں سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

مشاورتی اجلاس میں پلان بی سے متعلق خیبرپختونخوا میں کل سے عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

علاوہ ازیں آزادی مارچ کا دھرنا اور موجودہ سیاسی صورتحال کے امور پر بھی اجلاس کا ایجنڈا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025