• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live JUI Azadi March

پلان بی کا پانچواں روز، اسلام آباد میں دھرنا نہیں ہوگا

شائع November 18, 2019

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پلان بی پر آج پانچویں روز بھی عملدرآمد جاری ہے تاہم کچھ اجلاس میں جے یو آئی کی قیادت کی مصروفیت کے باعث اسلام آباد میں دھرنا نہیں ہوگا۔

اس حوالے سے جے یو آئی کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات اسلام آباد غربی مفتی شفیع الرحمٰن نے بتایا کہ آج 25 نمبر چورنگی پرٹریفک بلاک نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ موٹر وے چوک پر پلان بی کے تحت آج دھرنا نہیں ہوگا، کچھ اہم اجلاس میں قیادت کی مصروفیت کے باعث آج دھرنا نہیں دیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025