• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

شائع March 18, 2020 اپ ڈیٹ March 18, 2020 08:06pm

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں صحت ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شاپنگ مالز اور ہوٹل رات 10 بجے بند کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں 189 مشتبہ کیسز ہیں جن میں سے 28 کی تصدیق ہوئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026