• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Covid 2019

کیمپ جیل لاہور سے 250 قیدی رہا کرنے کا حکم

شائع March 29, 2020 اپ ڈیٹ March 29, 2020 11:05pm

لاہور کے سینئرسیشن جج صابرحسین نے کیمپ جیل کا دورہ کیا اور کورونا وائرس کے باعث 250 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سیشن جج نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے معمولی جرائم میں ملوث 250 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

سیینر جج ماڈل ٹاؤن صابر حسین نے کیمپ جیل کے دورے میں کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026