• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Rain 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Rain 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.6°C
Live Covid 2019

کورونا سے نیوزی لینڈ میں پہلی ہلاکت

شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی ملک میں کورونا کی وجہ سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث 70 سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں۔

وزیر اعظم نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خاتون انلفوئنزا سے متاثر تھیں، تاہم بعد ازاں ان میں کورونا کی بھی تشخیص ہوئی اور خاتون دوران علاج چل بسیں۔

نیوزی لینڈ میں 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد 589 تک جا پہنچی تھی، تاہم وہاں پہلی ہلاکت سے ملک بھر میں خوف پھیل گیا۔

تفصیلات یہاں جانیں ۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026