• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Rain 26.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Rain 26.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
Live Covid 2019

وزیراعظم نے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

شائع April 1, 2020

وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ بھی لیا جب کہ ہسپتال میں موجود سہولیات کے حوالے سے انہیں بریفنگ بھی دی گئی

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026