• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 13°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کے باعث دنیا کی نصف سے زائد آبادی گھروں میں محصور

شائع April 2, 2020

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے 3 ارب 90کروڑ افراد یا دنیا کی نصف آبادی گھروں میں رہنے پر مجبور ہے۔

فرانسیسی خبررساں ادارے ' اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں لازمی کرفیو، قرنطینہ لگایا گیا ہے یا گھروں میں محصور رہنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی تھائی لینڈ میں جمعے (کل) کے روز سے رات کے اوقات میں کرفیو کا اطلاق ہوگا جس کے بعد گھروں میں رہنے پر مجبور افراد کی تعداد عالمی آبادی کے نصف حصے سے زائد ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025