• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Heavy Rain 26.5°C
  • ISB: Sunny 25.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Heavy Rain 26.5°C
  • ISB: Sunny 25.6°C
Live Covid 2019

عالمی بینک کی پاکستان سمیت 25 ممالک کیلئے 1.9 ارب ڈالر کے ہنگامی فنڈز کی منظوری

شائع اپ ڈیٹ

خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اس کے بورڈ نے کورونا کی وبا پر ردعمل کے لیے 25 ممالک کیلئے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کے پہلے ہنگامی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

ان ممالک میں پاکستان، بھارت، افغانستان اور ایتھوپیا بھی شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026