• KHI: Sunny 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C
  • KHI: Sunny 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C
Live Covid 2019

پنجاب میں 57 نئے کیسز کی تصدیق، کیمپ جیل کے 3 قیدی بھی شامل

شائع April 3, 2020

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 57 نئے کیسز رپورٹ کیے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 1069 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے کیسز میں کیمپ جیل لاہور کے 3 قیدی بھی شامل ہیں جن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025