• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

پناہ گزین کو بھی امدادی پیکج کا حصہ بنانے پر پاکستان کی تعریف

شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کو یقینی بنانے کے لیے تمام کمزور افراد کو قومیت یا حیثیت سے قطع نظر امدادی پیکج میں شامل کرنے کے پاکستانی حکومت کے فیصلے کو سراہا ہے۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے پناہ گزین ایجنسی (یو این ایچ سی آر) کے نائب نمائندے ایئن ہال نے ایک بیان میں کہا کہ یو این ایچ سی آر نے وزیر اعظم عمران خان کی حالیہ ہدایت کا خیرمقدم کیا ہے جو آئی ڈی پی اور افغان مہاجرین کو مجموعی طور پر امدادی امداد اور امدادی اسکیموں میں شامل کرنے سے متعلق ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے یو این ایچ سی آر کی جانب سے فراہم کردہ امداد پر بھی روشنی ڈالی۔

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو 10 ایمبولینسیں اور 28 ہاؤسنگ یونٹ کی سہولیات قابل ذکر ہیں۔

خبر کی مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026