• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں فیصل مسجد جانے والے تمام راستے سیل

شائع April 10, 2020 اپ ڈیٹ April 10, 2020 02:25pm

کورونا وائرس کی وجہ سے اسلام آباد میں فیصل مسجد جانے والے تمام راستے سیل کردیے۔

اس حوالے سے چیک پوسٹوں پر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔

دوسری جانب فیصل مسجد کے باہر سے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 4 نوجوانوں کو حراست میں بھی لے لیا۔

ان دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے اور انہیں تھانہ مارگلہ منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026